تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کی نئی تلگو اور اردوکی ویب سائٹ تیار کی گئی ہے جبکہ انگلش کی ویب سائٹ پہلے سے ہی موجود ہے
۔اسمبلی کے اسپیکر مدھوسدن چاری 6مارچ کو 10:30بجے دن نئی ویب سائٹ کا آغاز کریں گے۔مقننہ کے سکریٹری کے دفتر نے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی۔